خیبر پختونخوا میں فائرنگ، جے یو آئی کے سربراہ جاں بحق
خیبر پختونخوا میں فائرنگ، جے یو آئی کے سربراہ جاں بحق، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں فائرنگ، جے یو آئی کے سربراہ جاں بحق، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں
چارسدہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالسلام جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چارسدہ کے تھانہ مندنی کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مولانا عبدالسلام کی کار پر فائرنگ کی۔ جس سے کار میں موجود مولانا عبدالسلام جاں بحق ہو گئے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال جمال آباد منتقل کیا گیا۔
واقعے سے متعلق پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی۔ اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ہنڈا 125 2026 ماڈل آگیا قسطوں پر، صرف 6 ہزار دیں اور بائک لے جائیں، مزید تفصیل اور طریقہ کار جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں
نوکیا کا جدید 5G اسمارٹ فون — قیمت انتہائی کم، خصوصیات شاندار، ویڈیو دیکھیں
ایک اور انتہائی شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو دیکھیں
بڑی خبر، خیبر پختونخوا میں پھر تبدیلی کا فیصلہ، ویڈیو دیکھیں
یہ ویڈیو بہت زیادہ مزے کی ہے لڑکی نے۔۔ مکمل ویڈیو دیکھیں
بریکنگ نیوز : 20 سے 25 لاکھ تک کا قرضہ بلاسود ،کرایہ داروں کیلئے بڑی خبر، ویڈیو دیکھیں