سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15 دسمبر سے شروع ہوں گی۔جاری کردہ 2026ْ/2025 کے منظور شدہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 8 سے 12 دسمبر تک امتحانات ہوں گے جو طلبہ کی تعطیلات کے دوران منعقد کئے جائیں گے جبکہ اسی عرصے میں اساتذہ تیسرے مرحلے کی پیشہ ورانہ تربیت میں حصہ لیں گے۔ تعلیمی سال میں مجموعی طور پر تین سمسٹر شامل ہوں گے، پہلا سمسٹر14 ہفتوں پر مشتمل ہوگا اور اس میں 67 تدریسی دن ہونگے دوسرا سمسٹر 9 ہفتوں اور 47 تدریسی دنوں پر مشتمل ہو گا جبکہ تیسرے سمسٹر میں 13 ہفتے اور 64 تدریسی دن ہونگے جن میں 5 سرکاری تعطیلات بھی شامل ہوں گی۔
انیس منٹ ویڈیو والے جوڑے کے تمام 4 پارٹس دیکھیں، ویڈیو دیکھیں
ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں صرف ایک دن میں، تفصیل اور طریقہ کار جانئے، ویڈیو دیکھیں
بڑی خبر، خیبر پختونخوا میں پھر تبدیلی کا فیصلہ، ویڈیو دیکھیں
نئے کرنسی نوٹ نایاب،دس روپے والا بنڈل کتنے کا ملنے لگا؟ ویڈیو دیکھیں
یہ انتہائی شرمناک ویڈیو ایک یونیورسٹی کی ہے جس میں لڑکی نے ہر حد پار کر دی۔
خود سے کئی سال بڑی ڈاکٹر نبیحہ سے شادی کیوں کی؟ دلہا نے راز سے پردہ اٹھا دیا، ویڈیو دیکھیں