سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
سکول 8 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رہیں گے، سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیامزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15 دسمبر سے شروع ہوں گی۔جاری کردہ 2026ْ/2025 کے منظور شدہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 8 سے 12 دسمبر تک امتحانات ہوں گے جو طلبہ کی تعطیلات کے دوران منعقد کئے جائیں گے جبکہ اسی عرصے میں اساتذہ تیسرے مرحلے کی پیشہ ورانہ تربیت میں حصہ لیں گے۔ تعلیمی سال میں مجموعی طور پر تین سمسٹر شامل ہوں گے، پہلا سمسٹر14 ہفتوں پر مشتمل ہوگا اور اس میں 67 تدریسی دن ہونگے دوسرا سمسٹر 9 ہفتوں اور 47 تدریسی دنوں پر مشتمل ہو گا جبکہ تیسرے سمسٹر میں 13 ہفتے اور 64 تدریسی دن ہونگے جن میں 5 سرکاری تعطیلات بھی شامل ہوں گی۔
عمیری کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو دیکھیں
نئے کرنسی نوٹ نایاب،دس روپے والا بنڈل کتنے کا ملنے لگا؟ ویڈیو دیکھیں
کالج کے پہلے سال کا لڑکا اور لڑکی جسمانی تعلق بنا رہے تھے کہ اچانک چوکیدار
کیا موٹرز کی شاندار آفر — کیا اسٹونک 7,999 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں، ویڈیو دیکھیں پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے کیونکہ کیا موٹرز نے اپنے صارفین کے لیے زبردست آفر متعارف کروائی ہے۔ اب آپ اپنی پسندیدہ کیا اسٹونک جیسی لگژری اور جدید SUV…
صرف 3,250 روپے ماہانہ میں ہونڈا 125 حاصل کریں، ویڈیو دیکھیں
فاطمہ جتوئی کی ویڈیو لیک ہونے کی خبریں، ویڈیو دیکھیں