پنجاب کی عوام کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ کا اعلان، اپلائی کا آسان طریقہ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھیں
ویب ڈیسک:پنجاب حکومت نے ’’اپنی زمین اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم‘‘ کے تحت 3 مرلہ رہائشی پلاٹس کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا مزید پڑھیں
اعلان کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ، لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کیا۔
پروگرام کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں پنجاب کے 19 اضلاع کی 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 2 ہزار مستحق افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مل گئے۔جہلم میں 730، قصور میں 388، فیصل آباد 257،لودھراں کے 219 ، اوکاڑہ 130، لیہ 55، بھکر 52، ساہیوال 33 اور سرگودھا کے 25 افراد پلاٹ کے حقدار بنے۔پروگرام کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں پنجاب کے 19 اضلاع کی 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 2 ہزار مستحق افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مل گئے۔
جہلم میں 730، قصور میں 388، فیصل آباد 257،لودھراں کے 219 ، اوکاڑہ 130، لیہ 55، بھکر 52، ساہیوال 33 اور سرگودھا کے 25 افراد پلاٹ کے حقدار بنے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ 3 مرلہ پلاٹ حاصل کرنے والوں کو گھر کی تعمیر کے لیے 15 لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کیا جائے گا، جس کی واپسی 9 سال میں صرف 14 ہزار روپے ماہانہ قسط کی صورت میں ہوگی۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یٰسین نے ”اپنی زمین، اپنا گھر“پر تفصیلی بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ پروگرام کی شفافیت کے لیے نادرا فیلڈ اسٹاف کے ذریعے اسکروٹنی، تصدیق اور ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی منظوری کا فول پروف سسٹم اپنایا گیا۔
بریفنگ کے مطابق لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرائی جبکہ پہلے مرحلے میں 18 ہزار 308 درخواست دہندگان کو قرعہ اندازی کے لئے اہل قرار دیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد عوام کو مکمل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے آسان اور سستی رہائش فراہم کرنا ہے۔ ڈیجیٹل قرعہ اندازی کے عمل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ تمام اہل درخواست دہندگان کے لیے شفافیت، منصفانہ اور یکساں موقع فراہم ہو۔اس اسکیم کے اس مرحلے کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل بیلٹنگ مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ درخواست دہندگان کو پراسیسنگ یا سبمشن کے لیے کوئی اضافی چارجز ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا مقصد پنجاب بھر کے کم اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کے لیے گھر کے حصول کو آسان بنانا ہے۔
شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، اپنی درخواست کی پیشرفت دیکھ سکتے ہیں،3 مرلہ ڈیجیٹل بیلٹنگ سے ہزاروں خاندانوں کو فائدہ ہونے کی توقع ہے جو چھوٹے اور قابل انتظام پلاٹ سائز کے خواہاں ہیں۔ یہ پلاٹس پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے تحت منظم رہائشی زونز میں منصوبہ بندی کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد محفوظ ملکیت، واضح دستاویزات اور شفاف الاٹمنٹ فراہم کرنا ہے۔
لاہور کا مشہور زمانہ ڈان اور امیر بلاج قتل کیس کا مرکزی مظلم طیفی بٹ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا تھا۔ طیفی بٹ کے انکاونٹر کی ویڈیو نیچے دیکھیں۔ لاہور، جو کبھی پاکستان کا ثقافتی اور علمی مرکز سمجھا جاتا تھا، آج جرائم اور گینگ کلچر کے بڑھتے ہوئے اثرات سے…
Introduction The Asaan Karobar Finance Scheme is a financial initiative by the Punjab Government aimed at supporting small business owners. Once you have submitted your application, it is crucial to track its status to stay informed about approval or any required actions. This guide explains the step-by-step process to check your application status online. Step-by-Step…
PM Youth Business & Agriculture Loan Scheme 2025 – Everything You Need to Know Empowering Young Entrepreneurs Across Pakistan The Prime Minister’s Youth Business & Agriculture Loan Scheme (PMYB&ALS) 2025 is a flagship government initiative designed to empower Pakistan’s youth and agricultural entrepreneurs. With simplified online applications, flexible loan tiers, and inclusive eligibility, it’s never…
Punjab is setting the stage for a major transformation in public transport with the Electric Buses Scheme 2025, aimed at introducing a fleet of modern, eco-friendly buses in six major cities. This initiative is part of the Green Mobility Drive by the provincial government, under which electric buses will replace or supplement existing diesel fleets…
The Asan Karobar Card Login portal is a revolutionary digital gateway introduced under the Chief Minister Punjab Asaan Karobar Finance Scheme 2025. It allows small and medium-sized entrepreneurs to manage their loans, track transactions, and access multiple financial benefits from the comfort of their homes. With this card, business owners don’t need to deal with…
In Pakistan, millions of people rely on the Ehsaas and BISP (Benazir Income Support Programme) for financial support. To help beneficiaries check their eligibility and payment details, the government launched the 8171 SMS and web portal service. However, due to typing errors or confusion, many people mistakenly search or enter the code “7181” instead of…