سی ڈی 70 ، صرف 1300 روپے کی ماہانہ قسط پر حاصل کریں
پاکستان میں موٹر سائیکل کو روزمرہ سفر کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر ہنڈا سی ڈی 70 اپنی مضبوطی، ایندھن کی بچت اور پائیداری کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے۔ تاہم بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ایک ساتھ پوری رقم ادا کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف مزید پڑھیں
