1764664305011

دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

پرواز کے دوران دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابقمزید پڑھیں

ایئر ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ٹکر کا سبب معلوم کیا جا سکے۔

پولیس کے مطابق دوسرا طیارہ بحفاظت ایئر فیلڈ پر اتر گیا اور اس کا پائلٹ محفوظ رہا۔

واقعے کے بعد علاقے میں 2 مقامات کو کرائم سین قرار دے کر سیل کر دیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *