بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک ، قوم سے دعاؤں کی اپیل
بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک ، قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی گئی۔مزید پڑھیں
بریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک ، قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی گئی۔مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی حالت اتنہائی تشویشناک ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اور ان کے اہلخانہ اور پارٹی ارکان نے ان کی صحت یابی کے لیے دُعاؤں کی اپیل کر دی۔ خالدہ ضیا کو گزشتہ ہفتے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی علامت ظاہر ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ سابق وزیر اعظم کی پارٹی بی این پی کے رکن مرزا فخر العالمگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے خالدہ ضیا کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
کالج کے پہلے سال کا لڑکا اور لڑکی جسمانی تعلق بنا رہے تھے کہ اچانک چوکیدار
سونے کی قیمت میں بڑی تبدیلی، ویڈیو دیکھیں
وائرل ہونیوالی ویڈیو کے مرکزی کردار عمیری بارے پکے ذرائع کی خبر کے مطابق عمیری کا۔۔۔مزید تفصیل کیلئے نیچے ویڈیو دیکھیں
ہنڈا پرائڈر 100، صرف 1450 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں — شاندار آفر جس نے سب کو حیران کر دیا! 🏍️🔥 پاکستان میں موٹر سائیکل ہر طبقے کے لیے ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے، خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو روزمرہ کے سفر کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور کم خرچ…
بریکنگ نیوز : 20 سے 25 لاکھ تک کا قرضہ بلاسود ،کرایہ داروں کیلئے بڑی خبر، ویڈیو دیکھیں
ٹویوٹا کراس کی شاندار آفر! خریداروں کے لئے خصوصی رعایت، ویڈیو دیکھیں